ہم ایران کی مدد کریں گے، ولادیمیر پیوٹن نے بڑا اعلان کر دیا
ماسکو (این این آئی)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف جارحیت بے بنیاد ہے، روس ایرانی عوام کی مدد کے لیے تیار ہے۔قطر کے نشریاتی ادارے کے مطابق ماسکو میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کے دوران روسی صدر نے کہا کہ تہران کے خلاف جارحیت بے بنیاد… Continue 23reading ہم ایران کی مدد کریں گے، ولادیمیر پیوٹن نے بڑا اعلان کر دیا











































