ایرانی فوج کی اسرائیلی عوام کو فوری طور پر تل ابیب اور حیفا چھوڑنے کی وارننگ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف، میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے اسرائیل کے خلاف ایک بڑے اور فیصلہ کن حملے کی پیشگی اطلاع دیتے ہوئے اسرائیلی شہریوں کو فوری طور پر تل ابیب اور حیفا چھوڑنے کی سخت وارننگ جاری کی ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں میجر جنرل موسوی… Continue 23reading ایرانی فوج کی اسرائیلی عوام کو فوری طور پر تل ابیب اور حیفا چھوڑنے کی وارننگ











































