ایران پر ہرگز بم مت گرانا،ٹرمپ اسرائیل پر برہم، فریقین کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیدیا
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور ایران، دونوں کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار اور اسرائیل پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے معاہدے پر رضامندی ظاہر کرنے کے فوراً بعد بمباری شروع کر دی، اسرائیل اپنے پائلٹس کو واپس بلائے، ایران پر… Continue 23reading ایران پر ہرگز بم مت گرانا،ٹرمپ اسرائیل پر برہم، فریقین کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیدیا











































