بھارت میں فرانسیسی خاتون کیساتھ جنسی زیادتی
ادے پور (این این آئی )بھارتی ریاست راجھستان کے شہر ادے پور میں فرانس سے آئی خاتون جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 30 سالہ فرانسیسی خاتون جو ایک اشتہار کی شوٹنگ کے لیے بھارت کے شہر ادے پور میں موجود تھی اسے ایونٹ مینجمنٹ فرم کے ایک رکن نے… Continue 23reading بھارت میں فرانسیسی خاتون کیساتھ جنسی زیادتی










































