تین سالہ بچی کو دماغ کا کینسر، والدین نے موت تک روزہ رکھوادیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مدھیہ پردیش کی تین سالہ وِیانا جین کی موت کے بعد صدیوں پرانی جین مذہبی رسم “سانتھارا” ایک بار پھر خبروں میں آگئی ہے۔ وِیانا جین دماغ کے کینسر میں مبتلا تھی اور اس کے آئی ٹی پروفیشنل والدین نے جین سنت راجیش منی مہاراج سے مشورے کے بعد اسے سانتھارا… Continue 23reading تین سالہ بچی کو دماغ کا کینسر، والدین نے موت تک روزہ رکھوادیا