اگر سعودی عرب تیل تنصیبات پر حملے میں ایران ملوث نکلا تو کیا کریں گے ؟ سعودی عرب نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے تیل کی تنصیبات پر حملوں کے حوالے سے تازہ بیان میں کہا ہے کہ اگر ایران کا کوئی کردار سامنے آیا تو جواب دیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزیر خارجہ امور عادل الجبیر نے کا کہنا تھا کہ اگر تحقیق میں تصدیق ہوجائے کہ حملوں کا ذمہ دار ایران… Continue 23reading اگر سعودی عرب تیل تنصیبات پر حملے میں ایران ملوث نکلا تو کیا کریں گے ؟ سعودی عرب نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا











































