موڈیز نے بھارتی معیشت کی ریٹنگ منفی کر دی،ملک کے خسارے اور قرضوں میں اضافہ،بھارتی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اُڑان
نیویارک/اسلام آباد(آن لائن) معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والے عالمی ادارے موڈیز نے بھارتی معیشت کی ریٹنگ منفی کر دی ہے۔ ریٹنگ ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق بھارتی معیشت کا درجہ پہلے مستحکم تھا لیکن اب اس کی سمت درست نہیں۔موڈیز کے مطابق بھارتی اداروں کو مالی مشکلات کا سامنا… Continue 23reading موڈیز نے بھارتی معیشت کی ریٹنگ منفی کر دی،ملک کے خسارے اور قرضوں میں اضافہ،بھارتی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اُڑان











































