مقبوضہ کشمیر : بھارتی ریاستی گردی جاری ،دربگام میں سرچ آپریشن کے دوران 2افراد شہید
جموں(آن لائن)جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے دربگام پریچھار گاؤں میںایک سرچ آپریشن میں میں 2افراد شہید ہو گئے۔ سر ی نگر سے آ مدہ اطلا عا ت کے مطا بق جموں و کشمیر پولیس کی خصوصی ٹیم ایس او جی، سکیورٹی فورسز اور سی آر پی ایف نے دربگام پریچھار گاؤں کو محاصرے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر : بھارتی ریاستی گردی جاری ،دربگام میں سرچ آپریشن کے دوران 2افراد شہید











































