امریکا کا سعودی فوجیوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے سعودی فوجی ٹرینیوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکا میں مختلف بیس میں زیر تربیت 12فوجی ٹرینیوں کو نکالا جائے گا ۔ یہ فیصلہ نیو بیس پر سعودی ائیر فورس کی فائرنگ کے بعد کیا گیا ہے ۔ جس کے نتیجے میں… Continue 23reading امریکا کا سعودی فوجیوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ











































