ملالہ کے نام سے منسوب امریکی اسکول میں تدریسی عمل شروع
لاہور (آن لائن ) امریکی ریاست ٹیکساس میں ملالہ یوسفزئی کے نام سے منسوب اسکول میں تدریسی عمل کا آغاز ہوگیا۔لاہور میں امریکی قونصل خانے نے ٹوئٹ پر یہ خبر دیتے ہوئے اسکول کے بیج کی تصویر بھی جاری کی۔ امریکی قونصلیٹ لاہور نے کہا کہ فورڈ بیڈ کاؤنٹی میں ایلی مینٹری اسکول کو ملالہ… Continue 23reading ملالہ کے نام سے منسوب امریکی اسکول میں تدریسی عمل شروع











































