جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

عراق کے التاجی فوجی اڈے پر تباہ کن راکٹ حملے،عمارت تباہ ،کتنا جانی نقصان ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 15  جنوری‬‮  2020 |

بغداد(این این آئی)عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں قائم التاجی فوجی کیمپ پانچ راکٹ داغے گئے جس کے نتیجے میں فوجی اڈے کو نقصان پہنچا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شمالی بغداد میں واقع فوجی اڈے پر5 کاتیوشا راکٹ داغے گئے جس کے نتیجے میں فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچا ہے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مقامی ذرائع کا کہناتھا کہ التاجی فوجی کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔ایک مقامی ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پربتایا کہ التاجی کیمپ پرحملے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی تاہم فوج کے میڈیا سیل کی طرف جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ راکٹ حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…