بھارت بھر میں شہریت بل کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری، شمال مشرقی ریاستوں میں نظام زندگی درہم برہم،حالات شدید کشیدہ
تریپورہ ،آسام(این این آئی)نریندر مودی کی سربراہی میں قائم بھارتیہ جنتاپارٹی کی فرقہ پرست بھارتی حکومت کی طرف سے پاس کیا جانے والا شہریت( ترمیمی) بل کے خلاف ملک کی شمال مشرقی ریاستوں میں زبردست مظاہروں کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو چکا ہے ۔ ریاست تریپورہ میں تمام قبائل پر مبنی علاقائی جماعتوں،… Continue 23reading بھارت بھر میں شہریت بل کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری، شمال مشرقی ریاستوں میں نظام زندگی درہم برہم،حالات شدید کشیدہ











































