مقبوضہ کشمیر ،فوجی محاصرہ مسلسل145ویں روز بھی جاری رہا شدید سردموسم کی وجہ سے لوگوں کی مشکلات مزید بڑھ گئیں
سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں 5اگست سے مسلسل جاری فوجی محاصرے کی وجہ سے مصائب کے شکار کشمیریوںکی مشکلات شدید سرد موسم میں مزید بڑھ گئی ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وادی کشمیرمیں جمعہ کو مسلسل145ویں روز بھی بھارتی فوجی محاصرہ جاری رہا ۔ وادی اور جموں ریجن اورلداخ کے مسلم اکثریتی علاقوںمیں خوف و… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر ،فوجی محاصرہ مسلسل145ویں روز بھی جاری رہا شدید سردموسم کی وجہ سے لوگوں کی مشکلات مزید بڑھ گئیں











































