پاکستان کرونا وائرس پر بے تکی وضاحتیں دیتا رہا ،سعودی عرب اپنے شہریوں کو چین سے واپس لے آیا
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کا ایک طیارہ چین کے شہر ووہان سے سعودی طلبہ کو لے کر ریاض پہنچ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی فضائی کمپنی نے نیو کورونا وائرس کے سبب چین کے شہر ڑوانزو کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دینے کا اعلان کردیا۔ اس فیصلے پر اتوار کی شام سے… Continue 23reading پاکستان کرونا وائرس پر بے تکی وضاحتیں دیتا رہا ،سعودی عرب اپنے شہریوں کو چین سے واپس لے آیا











































