جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان یا مسلم مخالف ہونے کا الزام ،برطانوی صحافی ڈیوڈ روز کھل کر سامنے آگئے ،اپنا موقف سامنے رکھ دیا

datetime 2  فروری‬‮  2020 |

لندن(این این آئی) برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے کہا ہے کہ مجھ پر پاکستان یا مسلم مخالف ہونے کا الزام بدنام کرنے کی کوشش ہے۔برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے لندن میں اپنے ایک بیان میں کہا کہ شہباز شریف یا کوئی اور قانونی معاملے پر بات نہیں کر سکتا جبکہ مجھ پر پاکستان یا مسلم مخالف ہونے کا الزام بدنام کرنے کی کوشش ہے۔انہوں نے کہا کہ میرا ریکارڈ

ہے کہ ہمیشہ نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کی اور ناانصافی ،دہشت گردی کے خلاف جنگ کی تحقیقات کیں۔برطانوی صحافی نے کہا کہ میں نے گوانتا ناموبے اور ڈرون حملوں کے خلاف تحقیقات کیں ہیں اور 20 سال جھوٹے الزام میں سزائے موت پانے والے شخص کا ساتھ دیا۔انہوں نے کہا کہ مجھے نسل پرست کہا ہے تو ثابت بھی کرنا پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…