دبئی ائیرپورٹ ایک مرتبہ پھر دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈہ قرار 2019میں کتنے مسافروں نے سفرکیا؟رپورٹ سامنے آگئی
دبئی (این این آئی)خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات میں شامل دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو ایک مرتبہ پھر دنیا کا مصروف ترین ایئر پورٹ قرار دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بتایا گیا کہ 2019 میں اس ہوائی اڈے سے سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد چھیاسی ملین سے زائد رہی۔ یہ… Continue 23reading دبئی ائیرپورٹ ایک مرتبہ پھر دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈہ قرار 2019میں کتنے مسافروں نے سفرکیا؟رپورٹ سامنے آگئی









































