اتوار‬‮ ، 29 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

امریکا میں سمندری طوفان، 10 لاکھ صارفین بجلی سے محروم، 3500 پروازیں متاثر

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

نیویارک(این این آئی)امریکا کی مختلف ریاستوں میں شدید سمندری طوفان، 50 سے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوائوں اور طوفانی بارشوں نے نظامِ زندگی درہم برہم کر دیا ہے

جس کے نتیجے میں تقریباً 10لاکھ صارفین بجلی سے محروم ہو گئے جبکہ 3500سے زائد پروازیں متاثر ہوئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ پنسلوانیا، نیو جرسی، میری لینڈ، ورجینیا، مسوری اور نیویارک میں درخت جڑوں سے اکھڑ کر بجلی کی تاروں پر گرنے سے ترسیل منقطع ہوئی جبکہ کموڈور بیری برج سمیت کئی پل ٹریفک کیلئے بند کر دیے گئے۔

نیویارک اور نیو جرسی کے گورنرز نے سیلاب اور طوفان کے خطرے کے پیشِ نظر ہنگامی حالت نافذ کر دی ہے جبکہ نیویارک شہر کی مشہور سالانہ میسیز تھینکس گیونگ ڈے پریڈ کو اپنی 100 سالہ تاریخ میں پہلی بار موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کر کے ہفتے تک موخر کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سراجیو۔۔خواب ناک شہر


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…