جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

افغانستان میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلبہ کے لیے ایڈوائزری جاری، افغانستان سے فارغ التحصیل میڈیکل گریجویٹس پاکستان میں پریکٹس کے اہل نہیں ہونگے

datetime 3  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے افغانستان میں میڈیکل تعلیم حاصل کرنے والے یا وہاں داخلے کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کے لیے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔

پی ایم ڈی سی کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری میں واضح کیا گیا ہے کہ افغانستان کے میڈیکل کالجز سے ڈگری حاصل کرنے والے گریجویٹس کو پاکستان میں بطور ڈاکٹر پریکٹس کی اجازت نہیں ملے گی، کیونکہ وہ پی ایم ڈی سی کے ساتھ رجسٹریشن کے اہل نہیں ہوں گے۔

کونسل کے مطابق افغانستان کے میڈیکل تعلیمی ادارے ایجوکیشن کمیشن فار فارن میڈیکل گریجویٹس (ECFMG) کی منظور شدہ فہرست میں شامل نہیں ہیں۔ اسی وجہ سے وہاں سے فارغ التحصیل طلبہ پاکستان میں ہونے والے نیشنل رجسٹریشن ایگزام میں بھی شرکت نہیں کر سکیں گے۔

پی ایم ڈی سی نے طلبہ اور والدین کو مشورہ دیا ہے کہ بیرونِ ملک کسی بھی میڈیکل ادارے میں داخلہ لینے سے پہلے متعلقہ ادارے کی ECFMG سے منظوری ضرور چیک کریں، تاکہ مستقبل میں رجسٹریشن اور پیشہ ورانہ پریکٹس کے حوالے سے کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…