اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

52 سال بعد بچی کی پیدائش، جشن مناتے اہلِ خانہ کی ویڈیو وائرل

datetime 3  اگست‬‮  2026 |

نئی دہلی (ایین این آئی)سوشل میڈیا پر ایک دل کو چھو لینے والی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاندان کو کئی سال بعد بیٹی پیدا ہونے کی خوشی مناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ خوشگوار واقعہ بھارت کی مدھیہ پردیش ریاست کے شہر اندور میں پیش آیا جہاں ایک خاندان کے ہاں 52سال بعد پہلی بیٹی پیدا ہوئی، جس کے بعد نومولود کا استقبال انتہائی جذباتی انداز میں کیا گیا۔کئی دہائیوں کے انتظار کے بعد گھر میں بیٹی کی پیدائش نے اہلِ خانہ کے لیے اس لمحے کو ناقابلِ فراموش بنا دیا۔ ویڈیو میں خاندان کے افراد خوشی سے روتے اور ایک دوسرے کو گلے لگاتے دکھائی دے رہے ہیں۔

خوشی سے آنسو بہاتے اہلِ خانہ اور ننھی بچی کے استقبال کے مناظر نے سوشل میڈیا صارفین کو بھی جذباتی کر دیا، جہاں لوگ نومولود کے لیے دعائوں اور نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ویڈیو کے ساتھ گردش کرنے والے خاندان اور واقعے سے متعلق تمام تفصیلات کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہو سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…