منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

اسلامی جمہوریہ جاپان، ٹرمپ کی زبان پھسل گئی، ویڈیو وائرل

datetime 10  جولائی  2026 |

انقرہ(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف گفتگو کرتے ہوئے زبان پھسل گئی،

انہوں نے ایران کی بجائے جاپان کو اسلامی جمہوریہ کہہ دیا۔ترکیہ کے دار الحکومت انقرہ میں نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران مشرقِ وسطی میں کشیدگی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ جاپان نے ہمارے بحری بیڑے یو ایس ایس ابراہم لنکن پر 111 میزائل داغے، تاہم ان سب کو مار گرایا۔امریکی صدر کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر چند ہی لمحات میں وائرل ہو گئی اور صارفین کی جانب سے نشاندہی کی گئی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور جاپان کو آپس میں ملا دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…