جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

امریکا نے ایران کی سمندری ناکہ بندی ختم کر دی

datetime 17  جون‬‮  2026 |

تہران (این این آئی)ایران امریکا امن ڈیل پر دسختط سے پہلے ہی امریکا نے ایران کی سمندری ناکہ بندی ختم کر دی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی خام تیل لے جانے والا تیسرا ٹینکر امریکی بحری ناکہ بندی کے دائرے سے نکل گیا۔ تیل بردار جہازوں کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ ٹینکرز ٹریکرز نے امریکی سمندری ناکہ بندی ختم ہونے کی تصدیق کر دی۔ویب سائٹ کے مطابق نیشنل ایرانی ٹینکر کمپنی کے کم از کم 2 وی ایل سی سی (بہت بڑے خام تیل بردار)سپر ٹینکرز، ڈیونا اور ہیرو 2، امریکی بحری ناکہ بندی کے دائرے سے باہر نکل گئے ہیں۔ویب سائٹ کے مطابق ان دونوں جہازوں میں مجموعی طور پر تقریبا 38 لاکھ بیرل ایرانی خام تیل موجود ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…