ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

امریکا کا جوہری ہتھیار لے جانے والا بی- 52 بمبار طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک

datetime 16  جون‬‮  2026 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی علاقے میں فضائیہ کا بی ففٹی ٹو بمبار طیارہ گر کرتباہ ہوگیا۔

روسی میڈیا کے مطابق واقعہ میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق طیارے نے پرواز بھری ہی تھی کہ صحرائی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔بوئنگ کمپنی کے بی ففٹی ٹو طیارے میں عام طور پر پانچ اہلکاروں پر مشتمل عملہ ہوتا ہے۔ بدقسمت طیارے کے عملے سے متعلق فوری اطلاعات نہیں مل سکی تاہم ایڈورڈز ایئرفورس بیس کے قریب پیش آئے حادثے کے مقام اور وہاں سے اٹھتے دھوئیں کی بنیاد پر عینی شاہدین کا دعوی ہے کہ طیارے میں کچھ نہیں بچا۔فوج کی جانب سے یہ نہیں بتایا گیا کہ آیا طیارے میں بم بھی موجود تھے یا نہیں۔انیس سو پچپن سے زیر استعمال یہ طیارہ روایتی اور نیوکلیئر دونوں ہی اقسام کے ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…