جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

دہلی کے ہوٹل میں آتشزگی سے 18 غیر ملکیوں کی ہلاکت کی تصدیق، حفاظتی کوتاہیوں کا پردہ فاش

datetime 11  جون‬‮  2026 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی دارلحکومت نئی دلی کے علاقے مالویہ نگر کے فلورش سٹے ہوٹل میں رواں ماہ کے پہلے ہفتے میں ہونے والی آتشزدگی میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 21 ہو گئی ہے،

مرنے والوں میں سے 18 کے غیر ملکی شہری ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ ہوٹل میں آتشزدگی اورغیر ملکیوں سمیت بڑی تعداد میں لوگوں کی ہلاکت نے حفاظتی کوتاہیوں کا پردہ فاش کر دیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آگ کثیر المنزلہ عمارت میں لگی جس کے زیریں منزل پر ایک ریسٹورنٹ اور اوپر ایک ہوٹل موجود تھا۔حکام نے تصدیق کی کہ ہلاک ہونے والوں میں سے 18 غیر ملکی مہمان تھے، جن میں بنگلہ دیش، نائیجیریا، موزمبیق اور لائبیریا کے شہری شامل تھے۔

زندہ بچ جانے والوں اور عینی شاہدین نے بتایا کہ ہوٹل کا صرف ایک تنگ راستہ تھا اور اس میں آگ بجھانے والے آلات، الارم اور دیگر حفاظتی اقدامات کی کمی تھی۔کئی مہمان بالائی منزلوں پر پھنس گئے تھے ۔ بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے ایک زندہ بچ جانے والے نے کہا کہ یہاں کوئی ہنگامی راستہ نہیں تھا، ہمیں کھڑکیاں توڑ کر چھلانگ لگانی پڑی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…