جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

شادی کے چند گھنٹوں بعد ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی نژاد پائلٹ ہلاک، دلہن معجزانہ طور پر بچ گئی

datetime 1  جون‬‮  2026 |

جارجیا(این این آئی)امریکی ریاست جارجیا میں شادی کے چند گھنٹوں بعد ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی نژاد پائلٹ ڈیو فیجی ہلاک ہو گئے

جبکہ ان کی اہلیہ جیسنی زخمی حالت میں بچ گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 26 سالہ ڈیو فیجی اور جیسنی نے جمعے کے روز شادی کی تھی جس میں تقریبا 400 مہمان شریک ہوئے، شادی کی تقریب کے بعد نوبیاہتا جوڑا ہیلی کاپٹر کے ذریعے روانہ ہوا تاہم پرواز منزل تک نہ پہنچ سکی اور جنگلاتی علاقے میں گر کر تباہ ہو گئی۔حادثے میں ہیلی کاپٹر کا پائلٹ اور دولہا بھارتی نژاد پائلٹ ڈیو فیجی دونوں ہلاک ہو گئے جبکہ ان کی نئی نویلی دلہن جیسنی تقریبا 6 گھنٹے تک ملبے میں پھنسی رہیں، بعد ازاں امدادی ٹیموں نے انہیں زخمی حالت میں ملبے سے باہر نکالا۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…