جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

ایران نے آبنائے ہرمز میں جنگی بحری جہاز کی تعیناتی پر برطانیہ، فرانس کو خبردار کردیا

datetime 11  مئی‬‮  2026 |

تہران(این این آئی)ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے آبنائے ہرمز کے اطراف جنگی بحری جہازوں کی موجودگی کو خطے میں

کشیدگی بڑھانے کا سبب قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل کی وارننگ دی ہے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہاہے کہ ہرمز کے گرد جنگی جہازوں کی تعیناتی بحران میں اضافے کے سوا کچھ نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ جہاز رانی کے تحفظ کے نام پر غیر ملکی جنگی بحری جہازوں کی موجودگی دراصل خطے میں تنا اور عدم استحکام کو مزید بڑھا دے گی۔کاظم غریب آبادی نے فرانس اور برطانیہ کے جنگی جہازوں کی ممکنہ موجودگی پر بھی شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام غیر قانونی امریکی کارروائیوں کا ساتھ دینے کے مترادف ہوگا۔

ایرانی نائب وزیر خارجہ نے خبردار کیا کہ اگر ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحانہ یا اشتعال انگیز کارروائی کی گئی تو اس کا فوری، سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…