پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

اداکارہ میرا کا شادی سے متعلق سوال پر حیران کن جواب

datetime 24  اپریل‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نے اپنی شادی سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب دے کر سب کو حیران کر دیا۔

میرا ان دنوں اپنی آنے والی فلم سائیکو کی تشہیر میں مصروف ہیں، یہ فلم عیدالاضحی 2026 پر نمائش کے لیے پیش کی جائے گی، جس میں شان شاہد مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں سونیا حسین بھی شامل ہیں۔ فلم کی کہانی اور ہدایت کاری بھی شان شاہد نے کی ہے جبکہ میرا اس فلم میں ایک سائیکوپیتھ کردار نبھا رہی ہیں، فلم کو جیو فلمز کے اشتراک سے پیش کیا جا رہا ہے۔حال ہی میں فلم کی تشہیر کے سلسلے میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران میرا سے ان کی شادی سے متعلق سوال کیا گیا۔

ایک رپورٹر کے ہلکے پھلکے انداز میں کیے گئے سوال پر کہ اب تو کافی وقت ہو گیا ہے، آپ کو شادی کر لینی چاہیے، ہم سب اس لمحے کا انتظار کر رہے ہیں اور ہمارے پاس آپ کے لیے رشتے بھی ہیں۔میرا نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ میں شادی کے لیے تیار ہوں لیکن کوئی رشتہ نہیں ہے، اگر آپ لے آئیں تو میں تیار ہوں، آپ کو ہی میرے لیے رشتہ ڈھونڈنا ہو گا کیونکہ آپ ہی میرے سسرال والے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…