جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت سے انکار کر دیا

datetime 20  اپریل‬‮  2026 |

واشنگٹن (این این آئی)اس وقت جب امریکی صدر نے ایران کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کے حوالے سے اپنی پرامیدی کا اظہار کیا ہے،

ایرانی سرکاری ایجنسی نے اطلاع دی کہ تہران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔سرکاری ایجنسی نے ایران کے حوالے سے امریکہ کے غیر معقول اور غیر حقیقی مطالبات، اس کے موقف میں بار بار تبدیلی، مسلسل تضادات اور نام نہاد بحری محاصرے کے تسلسل کا بتایا اور کہا کہ ان حالات میں، بامقصد مذاکرات کے لیے کوئی واضح افق موجود نہیں ہے۔ایرانی نیوزایجنسی نے اپنی اس رپورٹ میں کسی مخصوص ذریعے کا ذکر نہیں کیا جس میں بتایا گیا کہ ایران نے مذاکرات سے انکار کر دیا ہے۔ایرانی میڈیا نے کہاکہ ایران نے بحری محاصرے کے تسلسل کے سائے میں پاکستان وفد بھیجنے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

ایک باخبر نامعلوم ذریعے نے بتایا کہ جب تک امریکی بحریہ آبنائے ہرمز کی بندش جاری رکھے گی، مزید مذاکرات نہیں ہوں گے۔تاہم اس کے باوجودایرانی نیوز ایجنسی نے اشارہ کیا کہ فریقین نے گزشتہ دنوں پاکستان کی ثالثی میں پیغامات کا تبادلہ کیا ہے۔ تسنیم نے اطلاع دی ہے کہ ایران جنگ کے دوبارہ شروع ہونے کے امکان کے لیے تیاری کر رہا ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…