ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا

datetime 20  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا۔

شپنگ ذرائع کے مطابق ایران کی جانب سے ہرمز بند ہونے کے سبب جہاز نے رخ تبدیل کیا تاہم پاکستانی جہاز کو جلد دوبارہ راستہ فراہم کیےجانے کا امکان ہے۔شپنگ ذرائع نے بتایاکہ خیرپور جہاز کویت سے کروڑوں لیٹر ڈیزل کراچی لا رہا تھا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستانی جھنڈے والے آئل ٹینکر نے آبنائے ہرمز عبور کی تھی اور امریکی ناکہ بندی کے بعد خام مال کے ساتھ آبنائے ہرمز سے نکلنے والا یہ پہلاجہاز تھا۔تاہم آج امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی ناکا بندی ختم نہ ہونے پر ایران نے ایک بار پھر آبنائے ہرمز کو بند کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…