جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

امریکا کا بھارت کو روسی تیل خریدنے کی مزید اجازت نہ دینے کا اعلان

datetime 16  اپریل‬‮  2026 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ بھارت کو روس اور ایران سے تیل خریدنے کے لیے دی گئی عارضی پابندیوں میں نرمی کو مزید توسیع نہیں دے گا

جس کے بعد بھارت سمیت کئی ممالک متاثر ہوں گے۔امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ روسی اور ایرانی تیل کے لیے دی گئی عمومی اجازت ختم ہو چکی ہے اور اب اس میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی، یہ رعایت صرف ان تیل بردار جہازوں تک محدود تھی جو 11 مارچ سے پہلے روانہ ہوئے تھے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…