پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکا نے سابق ایرانی نائب صدر معصومہ ابتکار کے بیٹے ، بہو اور پوتے کا ویزا ختم کردیا

datetime 11  اپریل‬‮  2026 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے ایران کی سابق نائب صدر برائے خواتین و خاندانی امور معصومہ ابتکار کے بیٹے، بہو اور پوتے کا ویزا ختم کردیا۔

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ انہوں نے ایران کی خواتین اور خاندانی امور کی سابق نائب صدر معصومہ ابتکار کے اہل خانہ کے ویزے اور رہائشی حیثیت منسوخ کر دی ہے۔مارکو روبیو نے کہا کہ ابتکار کے بیٹے عیسی ہاشمی، ان کی اہلیہ اور بچے کا ویزا ختم کر دیا ہے۔ ان کے مطابق یہ افراد کبھی بھی امریکا میں رہائش کے خصوصی حق سے فائدہ اٹھانے کے اہل نہیں تھے۔ امریکی امیگریشن حکام کے مطابق یہ افراد اس وقت حراست میں ہیں اور ان کی ملک بدری کا عمل جاری ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق امریکی حکام کی جانب سے یہ اقدام کچھ ہی عرصہ پہلے کیے گئے فیصلے کے بعد سامنے آیا ہے جس میں مارکو روبیو نے کئی ایرانی خواتین کے رہائشی حقوق بھی منسوخ کیے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…