منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

تم کالے ہو، میرے لائق نہیں، خاتون نے عاشق کیساتھ مل کر شوہر کو ہلاک کر دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2026 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک تاجر کے قتل کا معاملہ سنسنی خیز رخ اختیار کر گیا ہے

جہاں ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے والی بیوی اور اس کا عاشق قاتل نکلے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 28 سالہ دیوکرشن پروہت کو 7 اپریل کی رات ان کے گھر میں تیز دھار ہتھیار سے قتل کیا گیا تھا، ابتدائی طور پر ان کی بیوی پریانکا پروہت نے پولیس کو بتایا تھا کہ نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ساڑھے 3 لاکھ روپے کے زیورات لوٹے اور مزاحمت پر شوہر کو قتل کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسلسل تفتیش کے بعد پریانکا نے اپنے شوہر کے قتل کا اعتراف کر لیا۔پولیس نے پریانکا اور کملیش کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ مرکزی ملزم سریندر بھاٹی تاحال مفرور ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…