منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

اسپین حکومت کی نئی ریگولرائزیشن پالیسی کے حوالے سے اہم وضاحت

datetime 10  اپریل‬‮  2026 |

میڈرڈ(این این آئی)اسپین حکومت کی نئی ریگولرائزیشن پالیسی کے حوالے سے اہم وضاحت سامنے آ گئی۔

بیورو آف امیگریشن اینڈ اوور سیز امپلائمنٹ کے مطابق اسپین حکومت کی جانب سے غیر قانونی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کا حالیہ فیصلہ صرف ان افراد کے لیے ہے جو 31 دسمبر 2025 سے پہلے سے وہاں موجود ہیں اور مقررہ میعاد پر پورا اترتے ہیں۔حکام کے مطابق درخواست دینے والوں کو ثابت کرنا ہوگا کہ ان کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں ہے، وہ 2025 کے اختتام سے پہلے اسپین پہنچے تھے اور کم از کم 5 ماہ سے ملک میں رہائش پذیر ہیں جن افراد نے 31 دسمبر 2025 سے پہلے پناہ کی درخواست دی تھی وہ بھی اس پروگرام کے تحت درخواست دے سکیں گے۔ کامیاب درخواست گزاروں کو ایک سال کا رہائشی اجازت نامہ ملنے کی توقع ہے جس کی تجدید ممکن ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…