جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

اسرائیلی وزیراعظم نے کابینہ کو لبنان کیساتھ براہ راست مذاکرات کی ہدایت کر دی

datetime 9  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسرائیل کے وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے اپنی کابینہ کو ہدایت دی ہے کہ لبنان کے ساتھ براہِ راست بات چیت کا آغاز کیا جائے۔

بین الاقوامی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ انہوں نے لبنان کے ساتھ امن مذاکرات شروع کرنے کے لیے باضابطہ طور پر اجازت دے دی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ لبنان کی جانب سے مسلسل براہِ راست مذاکرات کی خواہش ظاہر کیے جانے کے بعد انہوں نے گزشتہ روز کابینہ کو ہدایت کی کہ جلد از جلد بات چیت کا عمل شروع کیا جائے۔نیتن یاہو کے مطابق ان مذاکرات کا بنیادی مقصد حزب اللہ کو غیر مسلح کرنا اور دونوں ممالک کے درمیان پرامن تعلقات کو فروغ دینا ہوگا۔یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب خطے میں کشیدگی برقرار ہے، تاہم اس کے باوجود سفارتی کوششوں میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…