جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

جنگ بندی پر سوالیہ نشان، ایران نے تین بڑی خلاف ورزیاں گنوا دیں

datetime 9  اپریل‬‮  2026 |

تہران (این این آئی)ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے حالیہ جنگ بندی اور مجوزہ مذاکرات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ

بات چیت شروع ہونے سے پہلے ہی اہم شرائط کی خلاف ورزی ہو چکی ہے، جس کے باعث موجودہ صورتحال میں مذاکرات غیر معقول دکھائی دیتے ہیں۔ایک بیان میں محمد باقر قالیباف نے کہا کہ ایران کی جانب سے پیش کی گئی 10 نکاتی تجاویز کے کم از کم تین اہم نکات کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ ان کے مطابق پہلی خلاف ورزی ایران کی فضائی حدود میں ڈرون دراندازی کی صورت میں سامنے آئی، دوسری خلاف ورزی ایران کے یورینیئم افزودگی کے حق کو تسلیم نہ کرنے سے متعلق ہے، جبکہ تیسری خلاف ورزی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے۔انہوں نے کہا کہ ان حالات میں نہ تو دو طرفہ جنگ بندی قابلِ عمل نظر آتی ہے اور نہ ہی مذاکرات کا عمل موثر ہو سکتا ہے، کیونکہ بنیادی اعتماد ہی مجروح ہو چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…