ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات نے جنگ میں کامیابی حاصل کر لی: مشیر اماراتی صدرکا دعوی

datetime 9  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)متحدہ عرب امارات کے صدر کے مشیر انور قرقاش نے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ امارات نے مشکل حالات میں اپنی خودمختاری اور قومی وقار کا بھرپور تحفظ کیا ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دشمن کی کارروائیوں کے باوجود ملک کی ترقی کا سفر متاثر نہیں ہوا اور ریاستی نظام مضبوطی سے قائم رہا۔ ان کا کہنا تھا کہ امارات خطے میں بدلتی ہوئی صورتحال اور چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔انور قرقاش نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اماراتی قیادت آئندہ بھی خطے کے مستقبل کی تشکیل میں فعال کردار ادا کرتی رہے گی۔ ان کے مطابق مضبوطی، استحکام اور مستقل مزاجی پر مبنی اماراتی طرز حکمرانی مستقبل میں مزید مستحکم ہوگا اور علاقائی امن و ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…