ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

خلیجی ممالک پر نئے حملے: بحرین، یو اے ای، سعودی عرب اور کویت ہائی الرٹ

datetime 7  اپریل‬‮  2026 |

ابوظہبی/کویت سٹی /ریاض(این این آئی)خلیجی ممالک پر نئے میزائل اور ڈرون حملے کیے گئے ہیں جس کے بعد بحرین، متحدہ عرب امارات ، سعودی عرب اور کویت میں ہائی الرٹ کر دیا گیا۔

بحرین کی وزارتِ داخلہ نے نئے حملے کے خدشے پر سائرن بجا دیے اور شہریوں کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کر دی۔متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع نے بھی تصدیق کی ہے کہ فضائی دفاعی نظام آنے والے میزائلوں اور ڈرونز کو فضا میں تباہ کر رہے ہیں۔ سعودی عرب کے شہر جبیل کے صنعتی علاقے میں پیٹرو کیمیکل کمپلیکس کو نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد تنصیب میں آگ بھڑک اٹھی۔سعودی وزارتِ دفاع کا کہنا تھا کہ مشرقی علاقے کی جانب آنے والے 7 بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں تباہ کر دیا گیا ہے، جن کے ملبے سے توانائی تنصیبات کو نقصان پہنچا ۔کویت میں علی السالم فضائی اڈے پر ایرانی ڈرون حملے میں 15 امریکی اہلکار زخمی ہوئے ہیں، جس کی امریکی عہدیداروں نے امریکی میڈیا سے گفتگو میں تصدیق کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…