ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

55 سالہ خاتون نے 25 سالہ شخص کو 2 ارب روپے تحفے میں دیکر اس سے شادی کرلی

datetime 2  اپریل‬‮  2026 |

بیجنگ (این این آئی)چین میں ایک 55 سالہ امیر خاتون نے 25 سالہ شخص سے شادی کرلی

اور تحفے میں اسے 5 کروڑ یوآن (2 ارب پاکستانی روپے سے زائد) دیے۔55 سالہ یو وین ہونگ کی پیدائش ایک متوسط گھرانے میں ہوئی تھی اور والد کے انتقال کے بعد انہوں نے 18 سال کی عمر میں بیوٹی انڈسٹری میں کام کرنا شروع کیا تاکہ گھر والوں کی معاونت کرسکیں۔کچھ عرصے بعد انہوں نے اپنا بیوٹی سیلون کھولا اور 2004 میں ہانگ کانگ میں ایک کاروباری ادارے کی بنیاد رکھی۔اس طرح وہ اپنی کاروباری سلطنت قائم کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔45 سال کی عمر میں انہوں نے ایک جوان ماڈل سے محبت شروع کی جس کی عمر اس وقت 25 سال تھی اب انہوں نے ایک اور 25 سالہ شخص سے شادی کرلی ہے جس کی پیدائش 2001 میں ہوئی تھی اور ماضی میں ان کی کمپنی کے لیے بطور ماڈل کام کرچکا ہے۔دونوں کی ملاقات 2025 کی دوسری ششماہی کے دوران ہوئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یو وین ہونگ کی جانب سے اس شخص کو اکثر تحائف اور رقم بھیجی جاتی تھی۔انہوں نے مہنگے تحائف جیسے مرسیڈیز گاڑیاں اس شخص کو دی تھیں۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ دونوں نے مارچ 2025 میں شادی کی اور یو وین ہونگ نے اس شخص کو 5 کروڑ مالیت کے اثاثے تحفے میں دیے جس میں نقد رقم، جائیداد اور گاڑیاں شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…