ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

اسٹیٹ بینک کا 18 سال سے کم عمر افراد کے اکاونٹ سے متعلق بڑا فیصلہ

datetime 1  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈ یسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نوجوانوں کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے انہیں مالی سہولیات تک براہِ راست رسائی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

مرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ نئے اقدام کے تحت اب 13 سے 18 سال کی عمر کے افراد اپنے ذاتی بینک اکاؤنٹس اور ڈیجیٹل والیٹس کھول سکیں گے، جس سے انہیں مالی معاملات میں خودمختاری حاصل ہوگی۔اس مقصد کے لیے ایک نیا فریم ورک بھی متعارف کرایا گیا ہے، جس کا ہدف نوجوانوں میں مالی آگاہی اور ذمہ داری کو فروغ دینا ہے۔ اس کے تحت ٹین ایجرز اپنے اکاؤنٹس خود آپریٹ کر سکیں گے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اس پالیسی کے ذریعے نوجوانوں کو محفوظ اور باقاعدہ نظام کے تحت مالی خدمات فراہم کی جائیں گی تاکہ وہ کم عمری سے ہی بہتر مالی عادات اپنا سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…