منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

وضاحت چاہتے ہیں مشکل وقت میں کن ممالک پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے: متحدہ عرب امارات

datetime 26  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے موجودہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں اپنے اتحادیوں کے کردار سے متعلق وضاحت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یو اے ای کے صدارتی مشیر انور قرقاش نے ایک بیان میں کہا کہ امارات کو اس وقت ہتھیاروں یا فوجی کمک سے زیادہ اس بات کی وضاحت درکار ہے کہ مشکل حالات میں کن ممالک پر حقیقی طور پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایران سے متعلق کشیدگی کے آغاز کے بعد سے دوست اور برادر ممالک مسلسل رابطے میں رہے، تاہم کچھ ممالک نے عملی تعاون فراہم کیا جبکہ بعض نے صرف بیانات تک خود کو محدود رکھا۔انور قرقاش کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات نے ہر مشکل صورتحال میں اپنی مضبوطی اور استقامت کا مظاہرہ کیا ہے، لیکن اب اسے اس بات کا جائزہ لینا ہے کہ کون سے اتحادی عملی طور پر ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…