منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ایران کی جانب سے مذاکرات سے انکار کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 26  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے، جس کی ایک بڑی وجہ ایران کی جانب سے امریکا کے ساتھ مذاکرات سے انکار کو قرار دیا جا رہا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے حالیہ بیان میں کہا کہ بعض دوست ممالک نے امریکا کی تجاویز ایران تک پہنچائی ہیں، تاہم اسے باقاعدہ مذاکرات یا بات چیت نہیں کہا جا سکتا۔دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایرانی قیادت دراصل اس بات کا اعتراف کرنے سے گریزاں ہے کہ وہ مذاکرات میں شامل ہے۔اس صورتحال کے اثرات عالمی آئل مارکیٹ پر بھی پڑے ہیں، جہاں برینٹ کروڈ کی قیمت میں تقریباً 1.6 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 103.85 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ اسی طرح ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) کی قیمت 1.4 فیصد بڑھ کر 91.61 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…