ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ایران نے جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی مسودہ ملنے کی تصدیق کردی

datetime 26  مارچ‬‮  2026 |

تہران (این این آئی)ایران نے جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی مسودہ ملنے کی تصدیق کردی ۔

غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں سینئر ایرانی عہدیدار نے کہا کہ پاکستان نے امریکی تجاویز کا مسودہ تہران کے حوالے کردیا ہے ، مذاکرات کے مقام کا تعین کرنے کیلئے غور جاری ہے۔دوسری جانب پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان کوئی بات چیت نہیں ہورہی تاہم پاکستان جیسے دوست ممالک مذاکرات کی راہ ہموارکرنے کی کوشش کررہے ہیں، امید ہے یہ کوششیں جنگ کے خاتمے میں مددگارثابت ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…