اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

آسٹریلیا کا بڑا فیصلہ، ایرانی شہریوں پر عارضی سفری پابندی عائد

datetime 25  مارچ‬‮  2026 |

کینبرا (این این آئی)آسٹریلیا نے ایرانی شہریوں کیلئے عارضی سفری پابندیوں کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ اقدام ملک کے امیگریشن نظام کی سالمیت برقرار رکھنے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ علاقائی صورتحال اور ایران سے متعلق کشیدگی کے باعث یہ خدشہ پیدا ہو گیا ہے کہ کچھ وزیٹر ویزا ہولڈرز اپنے ویزے کی مدت ختم ہونے کے بعد واپس نہ جا سکیں۔وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ پابندی عارضی نوعیت کی ہے اور حالات کا جائزہ لے کر اس پر نظر ثانی کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ حکومت ملک کی سرحدی سکیورٹی اور امیگریشن قوانین پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنانا چاہتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…