ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے دورہ پاکستان کا امکان

datetime 25  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد /واشنگٹن(این این آئی)نائب امریکی صدر جے ڈی وینس کا مشرق وسطی میں جاری کشیدگی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے رواں ہفتے پاکستان آمد کا امکان ہے۔

ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ سفارت کاری میں بعض امور کو خاموشی سے آگے بڑھانا ہوتا ہے، ذرائع ابلاغ امریکا ایران مذاکرات کے حوالے سے قیاس آرائیوں سے گریز کریں،فیصلوں اورنتائج سے متعلق سرکاری اعلانات کا انتظار کریں۔وزیراعظم شہباز شریف نے بھی مشرق وسطی میں جنگ کے خاتمے کیلئے جامع مذاکرات کی میزبانی اور سہولت فراہم کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے ۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بتایا کہ امریکا اور ایران کی رضامندی کے بعد پاکستان مشرق وسطی میں جاری تنازع کے جامع تصفیے کے لیے بامعنی مذاکرات کی سہولت فراہم کرنے اور میزبانی کیلئے تیار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…