ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ایران نے خلیجی ممالک میں امریکی بینکوں کو بھی نشانہ بنانا شروع کردیا

datetime 14  مارچ‬‮  2026 |

تہران (این این آئی)ایران نے خلیجی ممالک میں امریکی بینکوں کو بھی نشانہ بنانا شروع کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب ایران نے جاری بیان میں بتایا ہے کہ ایرانی بینکوں پر حملوں کے جواب میں خلیجی ممالک میں امریکی بینکوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ایران کے مرکزی فوجی کمانڈ کے ترجمان کے مطابق ایران متحدہ عرب امارات کے کئی شہروں میں موجود دشمن کے میزائل لانچنگ مقامات کو نشانہ بنانے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ان کے مطابق امریکہ نے خطے میں اپنے فوجی اڈوں کے تباہ ہونے کے بعد امارات کی بندرگاہوں، ڈاک یارڈز اور شہری علاقوں میں پناہ لے رکھی ہے۔ایرانی ترجمان نے اماراتی قیادت کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ایران اپنی قومی خود مختاری اور سر زمین کے دفاع کو اپنا جائز حق سمجھتا ہے۔دوسری جانب ایرانی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اپ گریڈڈ ہتھیاروں کا استعمال بڑھائیں گے، بیلسٹک وتباہ کن میزائل استعمال کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…