ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں شہدا ءکی تعداد 1230 تک پہنچ گئی

datetime 5  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایران پر امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ہونے والے حملوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔

تازہ رپورٹس کے مطابق اب تک ایران میں 1230 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، جبکہ لبنان میں جاری اسرائیلی کارروائیوں کے دوران 77 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایران نے ان حملوں کے جواب میں اسرائیل پر کارروائیاں کیں جن کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوئے۔ ان ہلاک ہونے والوں میں 6 امریکی فوجی بھی شامل بتائے جا رہے ہیں۔رپورٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایرانی حملوں کے دوران متحدہ عرب امارات میں 3 افراد کی جان گئی، جبکہ بحرین میں ایک میزائل کو مار گرانے کے بعد صنعتی علاقے میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

مزید اطلاعات کے مطابق کویت میں بھی ایرانی حملوں کے اثرات دیکھنے میں آئے جہاں 2 کویتی فوجیوں سمیت 4 افراد ہلاک ہوئے۔ اس کے علاوہ عمان کی ایک بندرگاہ پر موجود آئل ٹینکر پر پروجیکٹائل حملہ کیا گیا جس میں ایک شخص جان سے گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…