پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی چینل ہیک، پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرے چل گئے

datetime 2  مارچ‬‮  2026 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر ہیکرز نے ہیک کرنے کے بعد چینل پر پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرے آویزاں کردیے۔ بھارتی چینل پر پاکستانی فوج کامواد چلنے لگا جبکہ اے بی پی نیوز پر فیلڈمارشل سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتباسات بھی نشر ہوئے۔ واضح رہے گزشتہ روز پاکستان کے کچھ چینلز بھی ہیکرز کی جانب سے ہیک کیے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…