بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پاکستان، افغانستان کے ساتھ اچھا کر رہا ہے، مداخلت نہیں کروں گا، ٹرمپ

datetime 28  فروری‬‮  2026 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان معاملے میں مداخلت نہیں کروں گا،

اسلام آباد، کابل کے ساتھ اچھا کر رہا ہے۔ٹکساس میں میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ پاکستان اور افغانستان کی جنگ میں مداخلت نہیں کریں گے۔ایک سوال کے جواب میں امریکی صدر نے مزید کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی عزت کرتا ہوں، اس ملک کے پاس عظیم قیادت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے ان کی اچھی بات چیت ہے، دونوں دنیا کے ایسے رہنما ہیں، جن کا وہ بہت احترام کرتے ہیں۔انہوں نے ایران سے متعلق کہا کہ ایران ایٹمی ہتھیار نہیں رکھ سکتا، ایران سے خوش نہیں ہوں مگر جمعے تک مزید مذاکرات متوقع ہیں، ایران کے ساتھ ڈیل بنانا چاہتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ایران کے خلاف طاقت استعمال نہیں کرنا چاہتا مگر کبھی کبھار طاقت استعمال کرنا پڑتی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…