منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ایپسٹین کو پینٹاگون کی عمارت خریدنے کی پیشکش کا انکشاف

datetime 20  فروری‬‮  2026 |

واشنگٹن(این این آئی)کمسنوں سے جنسی درندگی میں ملوث جیفری ایپسٹین کو پیش کش کی گئی تھی کہ

وہ امریکی وزارت دفاع کے ادارے پینٹاگون اور ایف بی آئی کی عمارتیں خریدلے۔اسرائیل کے مبنیہ جاسوس سے متعلق امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری دستاویز میں یہ سنسنی خیز انکشاف کیا گیا ہے۔دستاویز کے مطابق عمارت کی فروخت کیلیے قیمت ایک سو سولہ ملین ڈالر تجویز کی گئی تھی، عمارت بیچی جاتی تو جیفری ایپسٹین امریکا کی سرکاری عمارت کا مالک بن جاتا۔ایک ای میل میں ایف بی آئی کے مخبر نے ایپسٹین کو موساد کا ایجنٹ قرار دیا تھا۔ایپسٹین سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود براک سے قریبی تعلق میں تھا اور انہی کے زیر نگرانی جاسوسی کی تربیت حاصل کی تھی۔واضح رہے کہ ایہود براک دو ہزار تیرہ سے سترہ کے دوران تیس مرتبہ ایپسٹین کے نیویارک مینشن آئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…