ٹوکیو(این این آئی)2011 میں جاپان میں آنے والے سونامی کے نتیجے میں ایک شخص کی بیوی لاپتہ ہوگئی تھی، جس کی تلاش آج بھی اسکا شوہر کر رہا ہے۔2011 میں جاپان میں آںے والے ہولناک سونامی میں ہزاروں افراد ہلاک ہوگئے تھے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 13 سال قبل جاپان میں آنے والے سونامی میں یاسو تاکاماتسو نامی شخص کی اپنی لاپتہ ہوجانے والی بیوی کی آخری رسومات کی ادائیگی کیلئے پچھلے 10 سال سے سمندر کی گہرائیوں میں جا کر اپنی اہلیہ کی باقیات تلاش کر رہا ہےجاپانی شہری یاسو تاکاماتسو ہفتے میں ایک بار سمندر کی گہرائیوں میں جا کر بیوی کی باقیات تلاش کرتا آرہا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ سونامی کے چند ماہ بعد یاسو تاکاماتسو کو اپنی اہلیہ کا موبائل فون ایک بینک کے باہر پارکنگ سے ملا جہاں وہ ملازمت کیا کرتی تھی تاہم اہلیہ کی کوئی دوسری چیز اسے نہ مل سکی۔
سونامی کے 13 سال بعد جاپانی شخص لاپتہ اہلیہ کی تلاش میں مصروف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)



















































