منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

خاتون ڈاکٹر کے قتل اور ریپ کیس میں بڑا انکشاف

datetime 19  اگست‬‮  2024 |

کولکتہ(این این آئی)بھارتی شہرکولکتہ کے اسپتال میں خاتون ڈاکٹر کے قتل اور ریپ کیس میں بڑا انکشاف سامنے آیا ہے،خاتون ڈاکٹر کا قتل کے بعد ریپ کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق تفتیشی حکام نے نئے شواہد ملنے کا دعوی کیا ہے،ملزم سنجے رائے کو ٹوٹے ہوئے بلیوٹوتھ ایئر فون کے ذریعے پکڑا گیا، پولیس نے میڈیکل کالج کے چار ڈاکٹر اور سابق پرنسپل کو بھی شامل تفتیش کرلیا ۔

واقعہ 8 اور9 اگست کی رات کو پیش آیا، جب خاتون ڈاکٹر 36 گھنٹے ڈیوٹی کے بعد اسپتال کے سیمینار ہال میں ہی سو گئی تھی۔واقعے کے خلاف بھارت بھرمیں مظاہرے اب بھی جاری ہیں،ہنگامہ آرائی کرنے والے پندرہ سو سے زائد مظاہرین گرفتارہوچکی ہیں۔آل انڈیا میڈیکل ایسوسی ایشن نیصحت کی خدمات 24 گھنٹے کیلئے معطل کردیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…